دعدعد


سوال    درج ذیل خالی جگہوں میں منا سب لفظ لکھ کر جملے دوبار مکمل کیجئے۔      
1)       دو'گ' کے آخر میں 'ن' ........................ لگانے سے آسمان کا ہم معنی لفظ بنتا ہے۔
2)       دو'د' کی ابتدار میں ''م' ....................... لگا نے سے سہارا کا ہم معنی لفظ بنتا ہے۔
3)       دو'ل' کی ابتدا میں 'خ' .................. لگانے سے خرابی کا ہم معنی لفظ بنتا ہے۔

حج


ڈاکڑمحمد اقبال 9نومبر 1877ءکو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ان کے والد نام نورمحمدتھا۔ ابتدائی تعلیم مشن کالج سیالکوٹ اور اعلیٰ تعلیم   لاہور اور ولایت سے حاصل کی ۔جرمنی سے ڈاکٹریٹ اور لندن سے بیرسڑی کی سند حاصل کی ۔ انھوں نے قوم کو بیدار کرنے اور زندہ قوم بنانے کا فریضہ انجام دیا۔ بانگِ درا، بال جبریل ، ارمغان حجاز ، ضرب کلیم ان کے کلام کے مجموعے ہیں ۔
(الف)   اقبال نے بیرسڑی کی سند کہاں سے حاصل کی صحیح جواب کے اطراف گول دائرہ بنائیے۔